محمد شامی کیخلاف فکسنگ تحقیقات ختم، بی کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دیدیا گیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد شامی کے خلاف فکسنگ تحقیقات ختم کرتے ہوئے انھیں بی کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے چیئرمین ونود رائے نے اینٹی کرپشن یونٹ چیف نیراج کمارکو بولر کی دبئی میں پاکستانی لڑکی سے ملاقات اور اس سے… Continue 23reading محمد شامی کیخلاف فکسنگ تحقیقات ختم، بی کیٹیگری میں سینٹرل کنٹریکٹ دیدیا گیا









































