30 سال کرکٹ سے وابستگی میں اس طرح بیٹنگ ناکام ہوتے نہیں دیکھی ٗعاقب جاوید لاہور قلندر کی ناقص کار کر دگی پر برس پڑے
شارجہ(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ 30 سال سے کرکٹ سے وابستہ رہے ہیں تاہم بیٹنگ میں بار بار ایک انداز میں ناکامی انہوں نے آج تک نہیں دیکھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل تھری میں اب… Continue 23reading 30 سال کرکٹ سے وابستگی میں اس طرح بیٹنگ ناکام ہوتے نہیں دیکھی ٗعاقب جاوید لاہور قلندر کی ناقص کار کر دگی پر برس پڑے