اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر سٹیڈیم میں رونے والی یہ لڑکی کون نکلی؟ بالآخر اس سوال کا جواب مل گیا جو سب پاکستانی جاننا چاہتےتھے

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل تھری کے دوسرے سنسنی خیز ایلیمنیٹرز میچ پاکستان سمیت دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو مبہوت کر کے رکھ دیا تھا۔ اس میچ کے دوران ایک لڑکی جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے گرائونڈ میں موجود تھی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ میچ کا فیصلہ پشاور زلمی کے حق میں آنے کے بعد یہ لڑکی زاروقطار رونے لگ گئی،اس لڑکی کی میچ کے دوران  تصاویر اور

ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہر کوئی جاننا چاہ رہا ہے کہ آخر یہ لڑکی کون ہے؟سوشل میڈیا صارفین کے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور اطلاعات کے مطابق یہ لڑکی پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز مالک ندیم عمر کی صاحبزادی ہیں تاہم مصدقہ ذرائع سے اس اطلاع کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کے کرکٹ سے لگائو کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس کے کرکٹ کیلئے جذبات قابل قدر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…