ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار ہے ،ذرائع پی سی بی
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمے دار ذرائع نے کہاہے کہ سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے ٗ ویسٹ انڈیز بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ کیمرون نے مارچ میں لاہور کا دورہ بھی کیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے نصف درجن میٹنگوں کے باوجود ابھی تک تین میچوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔یہ سیریز… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار ہے ،ذرائع پی سی بی