ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پی ایس ایل کے 3 نئے کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم بہت جلد ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان کے سٹیڈیمز میں نبرد آزما نظر آئے گی، واضح رہے کہ پاکستان سپرلیگ کے کامیاب انعقاد کے باعث اب انٹرنیشنل دروازے کھل چکے ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف پندرہ رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پی ایس ایل کے 3 نئے کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی







































