جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے ٗ مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولام / کیرالا(این این آئی)کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے جہاں پر انھوں نے مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش کی۔کرس گیل اپنی پارٹنر ٗبیٹی اور ساس کے ہمراہ کولام کے ایک ہوٹل میں پہنچے ٗ اگلے روز جال کی

ذریعے وہاں پر مچھلیاں پکڑنی چاہیں مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا، وہ کشتی کی سواری سے لطف اندوز ہوئے جبکہ ہوٹل میں یوگا کلاس میں بھی حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق گیل کی واپسی 3 مئی کو ہوگی ٗان کی ٹیم کا اگلا میچ 4 مئی کو اندور میں ممبئی انڈینز کے ساتھ ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…