اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان پر جاری کیے گئے خصوصی پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان پر جاری کیے گئے خصوصی پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی کوریج کے سلسلے میں کراچی میں موجود غیر ملکی کمنٹیٹر ایلن ولکنز کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ایلن ولنکز نے سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی طور پر اردو میں پیغام جاری کیا۔ایلن ولنکز کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ: “میرے پاکستانی دوستوں کو یوم پاکستان کی بہت بہت مبارک، مجھے خوشی ہے کہ میں یہ دن پاکستان میں گزار رہا ہوں۔ آپ کے پیار کا بہت بہت شکریہ۔ ایلن ولنکز کے اس پیغام کو پاکستانیوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…