جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی نے ایسا کام کر دیا کہ پشاور زلمی کے کھلاڑیوںسے بھی نہ رہا گیا ، کپتان کے ساتھ کھلاڑیوں کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کا رقص سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بہت زیادہ شہرت پاگیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی جب کراچی پہنچے تو انہوں نے

اپنے روایتی انداز میں رقص کیاجبکہ ان کے ساتھ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے بھی ڈانس کیا۔یہ رقص پشاور زلمی کی پہچان بھی بن چکا ہے اور ان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کے بعد خاصی مقبول ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…