اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فائنل میچ سے قبل ڈیرن سیمی کا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا، کراچی والوں کو اہم پیغام دے دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہوجا ہم آرہے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی کراچی اسٹیڈیم آئے اور آپ لوگ پیلی شرٹس پہن کر آئیں اور ہر طرف پیلی شرٹس ہی دکھائی دینی چاہیے۔ڈیرن سیمی نے امید کا اظہار کیا کہ پی ایس ایل فائنل میں وہ کامیابی حاصل کریں گے اور ساتھ ہی انہوں نے انشااللہ

بھی کہا۔ یاد رہے کہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کا فائنل کھیلا جائے گا۔پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے ڈیرن سیمی کی پاکستان سے والہانہ محبت کے بعد شائقین انہیں سیمی خان کے نام سے پکارنے لگے ہیں۔ڈیرن سیمی وہ پہلے غیرملکی کھلاڑی ہیں جنہوں نے پاکستان میں کھیلنے کی سب سے پہلے حامی بھری۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…