پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

لاہور( آن لائن) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان پی سی بی کے خلاف پھٹ پڑے۔ لاہور میں وکیل شیغان اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شرجیل خان کا کہنا تھا کہ زبردستی اسپاٹ فکسر بنایا جا رہا ہے، چیئرمین بورڈ میرے دلائل سنیں، وزیر اعظم، قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

آپریشن کلین اپ، چھانٹی شروع،پی سی بی کا نئی ٹیم بنانے کافیصلہ، انضمام الحق کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

آپریشن کلین اپ، چھانٹی شروع،پی سی بی کا نئی ٹیم بنانے کافیصلہ، انضمام الحق کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)سری لنکا کیخلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کو رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کے ہاتھوں 2ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا،جس کے بعد پی سی بی نے ٹیم میں آپریشن کلین کا فیصلہ… Continue 23reading آپریشن کلین اپ، چھانٹی شروع،پی سی بی کا نئی ٹیم بنانے کافیصلہ، انضمام الحق کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

بابر اعظم سے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اوپننگ کروانے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

بابر اعظم سے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اوپننگ کروانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی سکواڈ کا فیصلہ ون ڈے سیریز کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سکواڈ میں بھی جگہ نہیں بنا… Continue 23reading بابر اعظم سے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اوپننگ کروانے کا فیصلہ

دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑ ی گروئن انجری کا شکار

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑ ی گروئن انجری کا شکار

لاہور(آئی این پی)لیگ سپنر شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور امید کی جارہی ہے کہ شاداب جلد فٹ ہوجائیں گے۔ دوسری جانب گھٹنے کی انجری کا شکار عماد وسیم کی فٹنس میں بہتری آنے لگی ہے ۔ ذرائع کا مزید کہناتھا کہ گروئن انجری کے… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑ ی گروئن انجری کا شکار

کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا ٗ محمد عرفان

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا ٗ محمد عرفان

کراچی(این این آئی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ ایک انٹرویومیں محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے… Continue 23reading کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا ٗ محمد عرفان

کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم میں سلیکشن سے محروم وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں واپڈا اور خان ریسرچ لیبارٹریز کے درمیان کھیلے گئے سپر ایٹ کے میچ میں کامران اکمل نے 800… Continue 23reading کامران اکمل 800فرسٹ کلاس کیچ لینے والے پہلے ایشین کھلاڑی بن گئے

فضائی آلودگی، سری لنکن کھلاڑیوں کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی بھی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کی مخالفت

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

فضائی آلودگی، سری لنکن کھلاڑیوں کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی بھی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کی مخالفت

نئی دہلی(آئی این پی)نئی دہلی میں بھارت اور سری لنکا کے مابین جاری تیسرے ٹیسٹ میں مہمان سری لنکن ٹیم کی جانب سے اسموگ کے باعث سانس لینے میں مشکلات کی شکایت کے بعد بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی اور اب بھارتی ڈاکٹروں نے بھی نئی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کی مخالفت کردی۔بھارت اور… Continue 23reading فضائی آلودگی، سری لنکن کھلاڑیوں کے بعد بھارتی ڈاکٹروں کی بھی دہلی ٹیسٹ جاری رکھنے کی مخالفت

پی سی بی نے انڈر 19ورلڈ کپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ،حسان خان کپتان مقرر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پی سی بی نے انڈر 19ورلڈ کپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ،حسان خان کپتان مقرر

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)نے انڈر 19ورلڈ کپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے لیے حسان خان کپتان ہوں گے، قومی جونیئرز کر کٹرز کا تربیتی کیمپ(کل)جمعرات سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگایا جائے گا،قومی انڈر 19ٹیم میگا ایونٹ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف3 اور نیوزی لینڈ… Continue 23reading پی سی بی نے انڈر 19ورلڈ کپ کیلئے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ،حسان خان کپتان مقرر

ویرات کوہلی کو سالانہ12کروڑ روپے ملنے کا امکان

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی کو سالانہ12کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ… Continue 23reading ویرات کوہلی کو سالانہ12کروڑ روپے ملنے کا امکان