ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ڈیرن سیمی اور شاہد آفریدی میں دلچسپ مکالمہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کراچی کنگز کے آل راؤنڈرز شاہد خان آفریدی کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک دل چسپ مکالمہ ہوا، واضح رہے کہ ایک پریس کانفرنس میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا بڑا سٹار کہا تھا جس پر سوشل میڈیا کے ذریعے شاہد آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کیا، شاہد آفریدی نے

کہا کہ آپ کے اپنے بارے میں خیالات اور پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اقدام کو سراہتا ہوں۔ شاہد آفریدی نے فائنل میں پشاور زلمی کی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جس کے جواب میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ آپ کے خیالات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مزید کہا کہ شاہد آفریدی آپ لوگوں کے چیمپئن ہیں اوررہیں گے،آپ نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…