اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکبادی دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو یومِ پاکستان پر ملک کا تیسرا بڑا سول ایوارڈ یعنی ستارہ امتیاز دیا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز پانے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ٹوئٹ کے ذریعے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی ہے۔عامر خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ برس انہیں بھی ستارہ امتیاز کا ایوارڈ ملا تھا، ستارہ امتیازملنا اعزاز کی بات ہے۔باکسر عامر خان نے کہا کہ سرفرا زحمد آپ اس ایوارڈ کے حق دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…