اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائے گا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ (آج) اتور کو میزبان بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے کمطابق دونوں ٹیمیں اس سے

قبل ایک ٗایک میچ کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا جبکہ میزبان بھارت کو ابتدائی میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…