اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کی جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا (این این آئی)دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سو اور دوسو میٹر کی دوڑ کے عالمی ریکارڈز کے حامل یوسین بولٹ گزشتہ سال ریس کے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں ٗجمیکا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ یوسین بولٹ کرکٹ کے مداح تو ہیں تاہم فٹ بال میں وہ برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے پرستار بھی ہیں۔جب

جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ایک خصوصی ٹریننگ سیشن میں سابق اولمپیئن ایتھلیٹ یوسین بولٹ شریک ہو رہے ہیںجس کا اہتمام مشترکہ اسپانسر کمپنی ’پوما‘ نے کیا۔اس خصوصی سیشن کو دیکھنے کے لیے یوسین بولٹ کے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر 31سالہ یوسین بولٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی تصاویر بھی جاری کیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…