یوسین بولٹ نے پروفیشنل فٹبال میں پہلا گول کردیا
سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ اسپرنٹر اور ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے آسٹریلین سینٹرل کوسٹ میرینرز کے لیے کھیلتے ہوئے پروفیشنل فٹبال میں اپنا پہلا گول اسکور کردیا۔100میٹر دوڑ کے عالمی ریکارڈ کے حامل سابق ایتھلیٹ نے سڈنی میں میکارتھر ساؤتھ ویسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں دو گال اسکور کیے۔32سالہ فٹبالر میچ میں گروئن انجری کا… Continue 23reading یوسین بولٹ نے پروفیشنل فٹبال میں پہلا گول کردیا