اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے سینٹرل کوسٹ میرینز کی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے اپنا فٹبال ڈیبیو کر لیا۔اولمپکس میں 8مرتبہ کے گولڈ میڈلسٹ ایک مقامی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے 20منٹ تک میدان میں موجود رہے اور انہیں دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں 10ہزار شائقین موجود تھے۔یوسین بولٹ ایتھلیٹکس میں کامیابی کے بعد اب پیشہ ورانہ فٹبالر بننا چاہتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے

سڈنی کے شمال میں واقع آسٹریلین اے لیگ کے کلب کیلئے میچ کھیلا۔اس میچ میں بولٹ کی موجودگی کے سبب میدان میں عام دنوں کے مقابلے میں 4گنا زیادہ تماشائی موجود تھے۔آسٹریلین میڈیا کے مطابق اس نمائشی میچ کو 60ملکوں میں نشر کیا گیا ٗبولٹ نے لیفٹ ونگ سے کھیل کا آغاز کیا تو ابتدا میں انہیں مشکلات پیش آئیں البتہ بعد میں وہ فیلڈ میں سیٹ ہو گئے اور انہیں گول کرنے کے دو نادر مواقع بھی ملے لیکن وہ ان سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…