اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ آج فائنل میں آمنے سامنے ،کراچی کا موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(یو این پی)پی ایس ایل کے دیوانوں کیلئے ایک اور خوشخبری، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام کراچی میں فائنل کے موقع پر بارش کی مداخلت کا ایک فیصد بھی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم آج گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتوار کی شام پی ایس ایل فائنل کے آغاز کے وقت بھی کراچی میں موسم صاف رہے گا

اور بارش کا بالکل بھی امکان نہیں۔ میچ کے دوران شہر کا درجہ حرارت 30 اور 31 سینیٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ہوگا۔اگرچہ پاکستان بالخصوص کراچی میں رہنے والوں کیلئے تو یہ ایک خوشگوار شام ہوگی تاہم غیرملکی کھلاڑی تھوڑی گرمی محسوس کرسکتے ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ میچ کے اختتام تک درجہ حرارت بتدریج کم ہو کر 27 اور 28 سینیٹی گریڈ تک آجائے گا تاہم ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ کر 43 فیصد ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…