ڈی جی آئی ایس پی آر شاہد آفریدی کے مہمان بن گئے، شاہد آفریدی کی پٹھانوں کی روایت کے مطابق جنرل آصف غفور کی مہمان نوازی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر شاہد آفریدی کے مہمان بن گئے، شاہد آفریدی کی پٹھانوں کی روایت کے مطابق جنرل آصف غفور کی مہمان نوازی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل





































