پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے،معین خان
لاہور (این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے ۔میڈیا سے گفتگو رکرتے ہوئے معین خان نے کہاکہ میچ میں ہمارے بلے بازوں سے کافی غلطیاں ہوئیں جبکہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ… Continue 23reading پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے،معین خان







































