تشویشناک خبر، آفریدی کی پی ایس ایل کے آئندہ میچز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، شاہد آفریدی نے مداحوں سے معافی مانگ لی
شارجہ (آن لائن) شاہد آفریدی کی پی ایس ایل کے آئندہ میچز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے،ملتان سلطانز کیخلاف اہم میچ کیلئے شاہد آفریدی کو کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ شاہد آفریدی کی پی ایس ایل کے آئندہ… Continue 23reading تشویشناک خبر، آفریدی کی پی ایس ایل کے آئندہ میچز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، شاہد آفریدی نے مداحوں سے معافی مانگ لی