پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

کراچی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے ۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، دو اور تین اپریل کو کھیلے جائیں گے… Continue 23reading کراچی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی

اگر 170 رنز بنالیتے تو اسلام آباد کیخلاف میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا ٗسرفرازاحمد

datetime 16  مارچ‬‮  2018

اگر 170 رنز بنالیتے تو اسلام آباد کیخلاف میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا ٗسرفرازاحمد

شارجہ(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں اگر 170 رنز اسکور بورڈ پر لگادیتے تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن پاکستان نہیں جارہے تاہم دیگر… Continue 23reading اگر 170 رنز بنالیتے تو اسلام آباد کیخلاف میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوسکتا تھا ٗسرفرازاحمد

پاکستان میں کرکٹ کا زبردست جنون ہے، کرس جارڈن

datetime 16  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں کرکٹ کا زبردست جنون ہے، کرس جارڈن

شارجہ (این این آئی)گزشتہ برس پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے لاہور کا دورہ کرنے والی پشاور زلمی کی ٹیم کے اہم رکن کرس جارڈن نے کہاہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا زبردست جنون پایا جاتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اگلے مرحلے میں جانے کیلئے ہم ایک جیت کی دوری پر… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ کا زبردست جنون ہے، کرس جارڈن

سرفراز احمد سمیت تین سابق کپتانوں کو تمغہ امتیا ز دینے کا فیصلہ

datetime 16  مارچ‬‮  2018

سرفراز احمد سمیت تین سابق کپتانوں کو تمغہ امتیا ز دینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)حکومت پاکستان نے ملکی کرکٹ کیلئے بے پناہ خدمات اور ملک کا نام روشن کرنے پر قومی ٹیم کے تین سابق کپتانوں اور موجودہ کپتان سرفراز احمد کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہر سال 23 مارچ کو مختلف شعبوں میں ملک کیلئے خدمات انجام دینے والوں کو سراہتے ہوئے انہیں مختلف اعزازات… Continue 23reading سرفراز احمد سمیت تین سابق کپتانوں کو تمغہ امتیا ز دینے کا فیصلہ

لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

datetime 16  مارچ‬‮  2018

لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوجانے والی ٹیم لاہور قلندرز کے اسپنر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو شارجہ میں لاہور اور کوئٹہ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران امپائر… Continue 23reading لاہور قلندرز کے سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

شارجہ (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔گزشتہ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست… Continue 23reading سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

datetime 16  مارچ‬‮  2018

معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

شارجہ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر پی سی بی سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ایک انٹرویومیں معین خان پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے ان غیر ملکی کرکٹرز کی… Continue 23reading معین خان کاپاکستان جاکر نہ کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کے انتخاب پر شدید برہمی کا اظہار

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیلیفورنیا میں چین-پاک انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) کی امریکن لانچ کی تقریب کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ گوادر… Continue 23reading عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

datetime 16  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

لاہور(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سیدنے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔لاہورسے جاری ایک مراسلے کے مطابق سمیر احمد سید کا کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر قذافی اسٹیڈیم کے اطراف کی دیواروں پر پینٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ پیر کے روز… Continue 23reading پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

1 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 2,311