شادی کی خاطر کرکٹرعثمان خواجہ کی آسٹریلوی منگیتر نے اسلام قبول کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے اسلام قبول کرلیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم کرکٹر عثمان خواجہ کی 22 سالہ منگیتر نے اسلام قبول کرلیا جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ خود کیا، عثمان یا ان کے اہلخانہ کا کوئی دباؤ… Continue 23reading شادی کی خاطر کرکٹرعثمان خواجہ کی آسٹریلوی منگیتر نے اسلام قبول کرلیا