زیادہ منافع کا لالچ،آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کرانے پر غور،بھارت کی مخالفت
ممبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )زیادہ منافع کے لالچ میں چیمپئنز ٹرافی کا فارمیٹ بدلنے پر تل گئی،2021کا ایڈیشن ون ڈے کی بجائے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ ٹورنامنٹ کے میزبان کو بھارت کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی… Continue 23reading زیادہ منافع کا لالچ،آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کرانے پر غور،بھارت کی مخالفت