پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

”زیادہ دماغ مت لگاؤ اور پہلے۔۔۔“ کشمیر سے متعلق شاہد آفریدی کے بیان پر شیکھر دھون بھی ”تڑپ“ اٹھے، شرمناک جواب دے کر گمبھیر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کے کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنےپر بھارتیوں کو آگ لگی ہوئی ہے اور ہر طرف سے ردعمل دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی کرکٹر شیکھر دھون تمام حدیں پار کر گیا ہے ۔ کشمیریوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا شاہد آفریدی کے مطالبے پر مسئلہ کشمیر پر بحث دونوں ملکوں میں شروع ہو چکی ہے اور بیہودہ بھارتی میڈیا حقائق کو مسخ کر کے پروگرامز جاری رکھے ہوئے ہے اور بھارتی کرکٹرز

بھی اب اس میں شامل ہو چکے ہیں ، گوتم گھمبیر، سریش رائنا اور ویرات کوہلی کے بعد شیکھر دھون بھی اب میدان میں کود پڑا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیکھر دھون نے شاہد آفریدی کے کشمیریوں کے قتل عام پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ”پہلے اپنے ملک کی حالت ٹھیک کرو. اپنی سوچ اپنے پاس رکھو. اپنے ملک کا جو ہم کر رہے ہیں وہ اچھا ہی ہے اور آگے جو کرنا ہے وہ ہمیں اچھے سے معلوم ہے. زیادہ دماغ مت لگاؤ.“

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…