پی ایس ایل،کراچی کنگز کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ہوٹل منتقل،جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف مرحلے میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئی۔کنگز کی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچی، اس موقع پر ایئر… Continue 23reading پی ایس ایل،کراچی کنگز کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ہوٹل منتقل،جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا