شعیب ملک کی آنکھ متاثر، اچانک چکر آنے لگتے ہیں،ڈاکٹر ز کا مزید ایک ہفتے آرام کا مشورہ
ویلنگٹن(آئی این پی ) نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ کے دوران کیوی فیلڈر کی گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو نے والے پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی حالت ٹھیک نہیں۔ڈاکٹر زنے شعیب ملک کے معائنے کے بعد انھیں مزید ایک ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا ہے ۔ اس صورتحال… Continue 23reading شعیب ملک کی آنکھ متاثر، اچانک چکر آنے لگتے ہیں،ڈاکٹر ز کا مزید ایک ہفتے آرام کا مشورہ