جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ریسلر انعام بٹ نے بھارتی پہلوان کو ہرانے کی داستان سنا دی

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )کامن ویلتھ گیمز 2018ء4 میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گیمز کا واحد گولڈ میڈل جیتنے والے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی پہلوان سے مقابلے کے دوران تماشائی انڈیا، انڈیا کے نعرے لگا رہے تھے، انہوں نے اس چیلنج پر قابو پانے کیلئے خود کو یہ باور کروایا یہ تماشائی دراصل انعام، انعام کے نعرے لگا رہے ہیں ،وہ اس طر ح اس چیلنج پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے اور ڈیڑھ منٹ میں 10۔0کے بڑے

مارجن سے بھارتی ریسلر کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انعام بٹ کامزید کہنا تھا کہ کامن ویلتھ گیمز میں جس بھارتی پہلوان کے ساتھ ان کا مقابلہ تھا، وہ ہاٹ فیورٹ اور گولڈ میڈلسٹ تھا، اس مقابلے کیلئے انہوں نے اپنے کوچز سہیل رشید، فرید اور محمد انور کے ساتھ مل کر بہت تیاری کی اور اپنے بنائے پلان میں کامیاب ہوئے اور بھارتی پہلوان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…