ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویسٹ انڈیز نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، وسیم باری

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے کراچی میں کرکٹ سیریزکھیل کرپاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات میں وسیم باری کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم کو ایک طویل عرصے بعد آباد ہوتے دیکھنا بہت اچھا لگ رہا ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششوں کے ساتھ

ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں اورکوششوں کا بھی بہت عمل دخل ہے، انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز نے اس وقت آپ کا ساتھ دیا جب بڑی ٹیمیں پاکستان آنے سے انکاری ہیں۔وسیم باری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کیا ہے، اس سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد امید کی جاسکتی ہے کہ اگلے 2 سے 3 برسوں میں بڑی ٹیمیں بھی مکمل سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…