بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

datetime 28  جنوری‬‮  2018

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

آکلینڈ(آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے کیویز کو 18 رنز سے شکست دے کر سیریز1۔2 سے اپنے نام کرلی جبکہ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کرلی۔بے اوول میں کھیلے گئے تیسرے… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

تمام تیاریوں پر پانی پھر گیا،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

datetime 28  جنوری‬‮  2018

تمام تیاریوں پر پانی پھر گیا،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

ماؤنٹ مانگنوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے اہم اور فیصلہ کن میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی اَن فٹ ہوگئے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل سکے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران فٹ… Continue 23reading تمام تیاریوں پر پانی پھر گیا،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

’’سرفراز احمد اور احمد شہزاد کے درمیان دوریاں ،‘شعیب اختر نے نیوزی لینڈ میں موجود ٹیم کے ڈ ریسنگ روم کا بڑا راز فاش کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

’’سرفراز احمد اور احمد شہزاد کے درمیان دوریاں ،‘شعیب اختر نے نیوزی لینڈ میں موجود ٹیم کے ڈ ریسنگ روم کا بڑا راز فاش کردیا

آکلینڈ( آن لائن )کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باولر حسن علی کے درمیان تلخی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب نے دیکھی لیکن اب سرفراز احمد اور احمد شہزاد کے درمیان بھی خراب تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ایک ٹی وی پروگرام میںدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے… Continue 23reading ’’سرفراز احمد اور احمد شہزاد کے درمیان دوریاں ،‘شعیب اختر نے نیوزی لینڈ میں موجود ٹیم کے ڈ ریسنگ روم کا بڑا راز فاش کردیا

ابھرتے ہوئے باؤلرحسن علی کی کپتان سرفراز احمد سے دوران میچ مبینہ بدتمیزی،سرفراز احمد کے بلانے پر ایسی حرکت کردی کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ابھرتے ہوئے باؤلرحسن علی کی کپتان سرفراز احمد سے دوران میچ مبینہ بدتمیزی،سرفراز احمد کے بلانے پر ایسی حرکت کردی کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

لاہور(آئی این پی ) حسن علی کا کپتان کے ساتھ تلخ رویہ موضوع بحث بن گیا،سابق کپتان راشد لطیف نے کہا سر فراز احمد قومی ٹیم کا کپتان ہے اور حسن علی اس کو لفٹ ہی نہیں کرا رہے، حسن علی کو ایک میچ کے لیے باہر بٹھا دینا چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی… Continue 23reading ابھرتے ہوئے باؤلرحسن علی کی کپتان سرفراز احمد سے دوران میچ مبینہ بدتمیزی،سرفراز احمد کے بلانے پر ایسی حرکت کردی کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

نیوزی لینڈ ،پاکستان ،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ فائنل بن گیا،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم 

datetime 27  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ ،پاکستان ،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ فائنل بن گیا،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم 

ولنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ  اتوار کو کھیلا جائیگا ٗ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان… Continue 23reading نیوزی لینڈ ،پاکستان ،تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ فائنل بن گیا،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (آج) کھیلا جائے گا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (آج) کھیلا جائے گا

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ (آج) اتوار کو کھیلا جائیگا ٗ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (آج) کھیلا جائے گا

آخری ٹی20، پاکستان کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع

datetime 27  جنوری‬‮  2018

آخری ٹی20، پاکستان کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کے پاس سیریز جیت کر عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع ہے۔ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں بھی شکست… Continue 23reading آخری ٹی20، پاکستان کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل (کل) کھیلا جائیگا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل (کل) کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ(مل) 29 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں فائنل کے حصول کے لئے مد مقابل ہونگی ۔ آئی سی… Continue 23reading آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل (کل) کھیلا جائیگا

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا

کوئنز ٹائون(این این آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 3وکٹ سے شکست دی تھی جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل منگل… Continue 23reading انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان منگل کو سیمی فائنل کھیلا جائیگا

Page 979 of 2263
1 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 2,263