پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے باوجود کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد
شارجہ(این این آئی) قومی کرکٹ کوچ مکی آرتھر نے کامران اکمل کی ٹیم میں شمولیت کا امکان مسترد کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کی بہترین ٹیم ہے اور قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کی ضرورت نہیں۔ پی… Continue 23reading پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے باوجود کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد