ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

شاداب خان نے 91سال بعد نیاریکارڈ بنا دیا،کم عمری میں ہی بڑا کام کردکھایا

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

نارتھمپٹن(آئی این پی) آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…