بڑے ٹاکرے سے پہلے ہی پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دئیے،بڑا ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
دوحہ (این این آئی)پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوحا میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہلے فریم میں بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی پر 110۔2 پر قابو پایا، محمد آصف اچھی فارم میں نہیں… Continue 23reading بڑے ٹاکرے سے پہلے ہی پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دئیے،بڑا ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا











































