لاہور(سی پی پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے ٹی 10 چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ مجھے معلوم ہواہے کہ سلمان اقبال نے کچھ وجوہات کی بنیاد پر خود کو ٹی 10 لیگ سے الگ کر لیاہے اور میں جانتاہوں کہ اس کے پیچھے بھی کوئی ضرور مضبوط وجہ ہو گی ، سلمان اقبال ٹی 10 لیگ کی مینجمنٹ میں پاکستان کی جانب سے واحد نمائندے تھے ، پاکستان سب سے پہلے ، اس لیے میں نے بھی ٹی 10 لیگ کیلئے مزید نہ کھیلنے کا فیصلہ کیاہے ۔
عماد وسیم نے ٹی 10 لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ،جانتے ہیں انہوں نے یہ قدم کس وجہ سے اٹھایا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































