عامر خان کا پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ آئندہ سال کروانے کا اعلان

20  ستمبر‬‮  2018

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملتوی ہونے والی پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ آئندہ سال کروانے کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں عامر خان نے کہا کہ کہ پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کھیلوں کے فروغ میں خاصی دلچسپی رکھتی ہے، فی الحال ایونٹ کو ملتوی کرنے پر معذرت خواہ ہیں لیکن نئی حکومت کی معاونت کے ساتھ پہلے سے بہتر اور بڑا ٹورنامنٹ کرواتے

ہوئے ملک میں باکسنگ کو فروغ دیں گے۔پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ 28 سمتبر سے کروانے کا اعلان کیا گیا تھا، پنجاب اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں میزبان ٹیم کے ساتھ کراچی، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد، ملتان،سیالکوٹ اور کوئٹہ کی ٹیموں کو حصہ لینا تھا لیکن بوجوہ اس کو ملتوی کردیا گیا،اب عامر خان نے اس کا انعقاد آئندہ سال کرنے کا عزم ظاہر کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…