بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

datetime 28  اگست‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 19۔2018 کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 28  اگست‬‮  2018

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک) نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

datetime 27  اگست‬‮  2018

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ… Continue 23reading ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

datetime 27  اگست‬‮  2018

ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

دبئی( سپورٹس ڈیسک)افغان لیگ اسپنر راشد خان کو ون ڈے بولرز رینکنگ میں بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع میسر آگیا۔وہ پہلے ہی ٹوئنٹی 20کے نمبر ون بولر کا اعزاز رکھتے ہیں، ایک روزہ رینکنگ میں وہ 763پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود جبکہ ان کا ٹاپ پوزیشن کے حامل بھارتی بولر جسپریت… Continue 23reading ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 27  اگست‬‮  2018

مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کر کٹر مشتاق احمد نے بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ کی جانب سے باؤلنگ کوچ کی پیشکش قبول کر نے سے معذرت کر لی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کی پیشکش کی گئی تاہم قومی کرکٹر نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی… Continue 23reading مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

datetime 27  اگست‬‮  2018

متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز 2018 میں متحدہ کوریا کے دستے نے کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کرتے ہوئے مشترکہ طور پر پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا ٗاس مشترکہ ٹیم نے کشتی رانی کے 500 میٹر ڈریگن بوٹ کی ویمنز ریس میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں مشترکہ ٹیم… Continue 23reading متحدہ کوریا نے ایشین گیمز میں تاریخ رقم کردی

معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

datetime 27  اگست‬‮  2018

معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

پیرس(آئی این پی) فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں سکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنچ اوپن کے میچز میں سرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس… Continue 23reading معروف ٹینس سٹار پر کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

datetime 27  اگست‬‮  2018

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے… Continue 23reading انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

datetime 27  اگست‬‮  2018

آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

بلفاسٹ (سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور… Continue 23reading آئرلینڈ اور افغانستان کے مابین دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

1 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 2,302