ڈوپنگ ٹیسٹ : احمد شہزاد غلط بیانی کرکے مشکل میں پڑ گئے
لاہور (سپورٹس ڈیسک) احمد شہزاد ڈوپنگ ٹیسٹ میں غلط بیانی کر کے مشکل میں پڑ گئے۔احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ3 مئی کو فیصل آباد میں پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران لیا گیا تھا، ممنوعہ دوا کا استعمال ثابت ہونے پر پی سی بی نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کے تحت انھیں10جولائی کوچارج شیٹ جاری… Continue 23reading ڈوپنگ ٹیسٹ : احمد شہزاد غلط بیانی کرکے مشکل میں پڑ گئے