بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ میں محمد عامر ڈراپ،انکی جگہ کسے ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلسل خراب کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ان کی جگہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں ایک اور لیفٹ آرم پیسر جنید خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔دریں اثنا پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ٹیم کے حوصلے بڑھانے دبئی پہنچ گئے ہیں۔پریکٹس سیشن میں انضمام الحق نے کھلاڑیوں اور کپتان سرفراز احمد کے ساتھ الگ الگ سیشن

میں بات چیت کی۔ادھر بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ اسٹیو روھوڈز نے کہا ہے کہ کھلاڑی تازہ دم ہوکر پاکستان کے میچ میں شرکت کریں گے۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان35ون ڈے میچ ہوئے ہیں۔پاکستان نے31اور بنگلہ دیش نے چار میچ جیتے ہیں۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم  آج  شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں بنگلہ دیش کے خلاف سپر فور مرحلے کا میچ کھیل کھیلے گی جس کی اہمیت سیمی فائنل جیسی ہے۔جیتنے والی ٹیم فائنل میں جمعے کو بھارت سے مقابلہ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…