اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اچھا ہوا اہم میچز سے قبل ویک اپ کال مل گئی :سرفراز احمد

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ اچھا ہوا اہم میچ سے قبل ویک اپ کال مل گئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارے زیادہ تر کھلاڑی غیر ضروری اسٹروک کھیلتے ہوئے آؤٹ ہوئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اچھا ہوا اہم میچز سے پہلے ویک اپ کال مل گئی۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ بیٹسمینوں نے پارٹنر شپ نہیں بنائی ٗذمہ داری سے بیٹنگ کرتے تو اسکور بورڈ مختلف ہوتا۔مکی آرتھر نے کہا کہ شاداب خان کے بیک اسپیم ہوا ہے ٗویسٹ انڈیز میں بھی ہوا تھا ٗپریشانی کی بات نہیں۔دوسری جانب بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ پہلے میچ کی نسبت ٹیم اچھا کھیلی، خوشی ہے ٹیم نے اچھے انداز میں میچ ختم کیا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…