اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے میچ ہارنے پر افغانستان کا کھلاڑی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا،جانتے ہیں یہ کھلاڑی کون تھا؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ  پاکستان بمقابلہ افغانستان میں آخری اوور کروانے والے افغانستان کے باﺅلر آفتاب عالم پاکستان کی جیت پر روپڑے جس پرپچ پر موجود پاکستانی بلے بازوں نے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کوحوصلہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپر فور کے پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ میں آخری اوورکروانے پر افغانستان کے باﺅلر آفتاب عالم اس وقت روپڑے جب

پاکستانی بلے بازوں نے ان کے اوورز کی پہلی تین گیندوں پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف پورا کرکے میچ جیت لیا ۔ اس موقع پر پچ پرموجودپاکستان کی طرف سے بیٹنگ کرنے والے شعیب ملک اور حسن علی نے آفتا ب عالم کودلاسہ دیا اور ہمت بڑھائی ۔انہوں نے افغانی باﺅلر کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان نے میچ ہار دیا لیکن دل جیت لئے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…