بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ایشیا کپ جیتنے سے اب پاکستان کو کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی ٹیم کی مدد کے لیے کون دبئی پہنچ گیا؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(آئی این پی) بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے تھے تاہم جمعرات کو انہوں نے دبئی میں ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔واضح رہے کہ

اظہر محمود پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کے ساتھ دبئی میں تھے تاہم منگل کو بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملنے پر وہ فوری طور پر پاکستان واپس آگئے تھے۔اب وہ پاکستانی باؤلرز کو افغانستان کے میچ سے قبل مفید مشورے دیں گے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان کے مفید مشوروں کی بدولت پاکستان ایشیا کپ میں کامیابی حاصل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…