پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

رنگناہیراتھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ

datetime 12  جولائی  2018

رنگناہیراتھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر رنگنا ہیراتھ نے بڑھتی ہوئی عمر کو دیکھتے ہوئے رواں برس نومبر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دے دیا۔ ہیراتھ نے ٹیسٹ کیریئر کو طول دینے کی غرض سے 2016 میں ٹی20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا لیکن اب… Continue 23reading رنگناہیراتھ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ

سرفرازاحمد، فیصل اقبال اور انور علی الیکشن ڈیوٹی سے بچ گئے

datetime 12  جولائی  2018

سرفرازاحمد، فیصل اقبال اور انور علی الیکشن ڈیوٹی سے بچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کھلاڑیوں کو الیکشن ڈیوٹی دینے کی ہدایت کردی۔ قومی ایئر لائن نے کرکٹرز اعزاز چیمہ، شہریارغنی، شہزر محمد اور آغا صابر سمیت دیگر کئی کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کیے ہیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فیصل اقبال اور انور علی کو… Continue 23reading سرفرازاحمد، فیصل اقبال اور انور علی الیکشن ڈیوٹی سے بچ گئے

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوین اسکواڈ کا اعلان

datetime 12  جولائی  2018

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوین اسکواڈ کا اعلان

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک ) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں 3 نئے کھلاڑیوں لیام روچ، تناشے کامن ہوکموے اور ریان مرے کو شامل کیا گیا ہے۔ اہم کھلاڑیوں کی عدم دستیابی جیسے مسائل سے دوچار زمبابوین ٹیم مزید مشکلات کا شکار… Continue 23reading پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوین اسکواڈ کا اعلان

کروشیا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا، انگلینڈ باہر

datetime 12  جولائی  2018

کروشیا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا، انگلینڈ باہر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے ایونٹ کی فیورٹ انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر پہلی مرتبہ عالمی کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کے آغاز میں ہی انگلینڈ نے برتری حاصل کر کے کروشیا کی… Continue 23reading کروشیا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا، انگلینڈ باہر

معروف کرکٹر عبدالرزاق ٹریفک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے؟سوشل میڈیا پر چلنے والوں خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 12  جولائی  2018

معروف کرکٹر عبدالرزاق ٹریفک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے؟سوشل میڈیا پر چلنے والوں خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈوعبدالرزاق نے ایک ٹریفک حادثے میں اپنی موت کی خبروں کی خود ہی تردیدکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی افواہوں میں بتایا گیا کہ عبدالرزاق ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں تاہم لاہور سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading معروف کرکٹر عبدالرزاق ٹریفک حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے؟سوشل میڈیا پر چلنے والوں خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

datetime 12  جولائی  2018

دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر کا ریکارڈ نویں مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا اور کوارٹر فائنل میں کیون اینڈرسن نے انہیں اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے… Continue 23reading دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

فواد عالم انگلینڈ میں دھوم مچانے میں مصروف،ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر کاکردگی سے اپنی ٹیم کو لنکاشائر ٹی ٹونٹی لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

datetime 11  جولائی  2018

فواد عالم انگلینڈ میں دھوم مچانے میں مصروف،ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر کاکردگی سے اپنی ٹیم کو لنکاشائر ٹی ٹونٹی لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

مانچسٹر(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم گزشتہ کچھ عرصے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود پاکستان کرکٹ بور ڈ کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے نظر انداز کیے جانے پر خبروں میں رہے ہیں۔32سالہ فواد عالم آج کل انگلینڈ میں لنکاشائرٹی ٹونٹی لیگ میں کلیتھروئے کی نمائندگی کررہے ہیں۔ فواد… Continue 23reading فواد عالم انگلینڈ میں دھوم مچانے میں مصروف،ٹیسٹ کرکٹر آل راؤنڈر کاکردگی سے اپنی ٹیم کو لنکاشائر ٹی ٹونٹی لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

ممنوع موادکا استعمال ،احمدشہزاد معطل،کیریئر داؤ پرلگ گیا

datetime 11  جولائی  2018

ممنوع موادکا استعمال ،احمدشہزاد معطل،کیریئر داؤ پرلگ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی ہے ،جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔چارج شیٹ کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر ریاض نے دی جس میں ان سے 14 دن میں جواب طلب کیا گیا تاہم احمد… Continue 23reading ممنوع موادکا استعمال ،احمدشہزاد معطل،کیریئر داؤ پرلگ گیا

ز مبابوے کے شکار کے لیئے گرین شرٹس کی تیاریاں شروع

datetime 11  جولائی  2018

ز مبابوے کے شکار کے لیئے گرین شرٹس کی تیاریاں شروع

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) ون ڈے سیریز میں زمبابوے کے شکارکے لیے گرین شرٹس نے تیاریاں شروع کر دی ہیں،بد ھ کو سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے ون ڈے سیریز کیلیے بولاوایو جانے سے گریز کرنے والے پاکستانی کرکٹرز نے ہرارے میں ہی پہلا پریکٹس سیشن کیا،وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد کھلاڑیوں نے نیٹ… Continue 23reading ز مبابوے کے شکار کے لیئے گرین شرٹس کی تیاریاں شروع

Page 841 of 2262
1 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 2,262