ارشد ندیم موبائل کمپنی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر
لاہور( این این آئی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو چار سال کیلئے موبائل کمپنی نے اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس سلسلہ میں مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی ۔ارشد ندیم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ موبائل فون کمپنی کے ساتھ 4سال کے لئے برینڈ ایمبیسیڈر بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ارشد ندیم موبائل کمپنی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر