پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے سے پہلے ثانیہ مرزا نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کو بھی یقین نہ آیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے میچ سے کچھ گھنٹے قبل ہی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزانے کرکٹ کے گراؤنڈ پر ہونے والی اس پاک بھارت جنگ… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے سے پہلے ثانیہ مرزا نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کو بھی یقین نہ آیا