شعیب ملک ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے
لاہور(آئی این پی)شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔شعیب ملک نے ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرلیے، وہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔ اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں میدانوں پر راج کرتے رہے۔پاکستانی آل رانڈر نے چوتھے… Continue 23reading شعیب ملک ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے







































