منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فرنچائزز کا اعتراض،اسٹیون اسمتھ کو بنگلادیش کرکٹ لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(آئی این پی) بال ٹیمپرنگ پر پابندی کے شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو بنگلادیش لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا۔اسٹیون اسمتھ کو انٹرنیشنل کرکٹ، آسٹریلوی ڈومیسٹک شیفلڈ شیلڈ اور بگ بیش لیگ سے ایک سال کیلیے دور کیا گیا ہے، انھیں5 جنوری سے شروع ہونے والی بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی، اسمتھ کو بطور

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک متبادل منتخب کیا گیا تھا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیف نظام الدین چوہدری نے کہا کہ ٹورنامنٹ قوانین کے مطابق اگر کوئی فرنچائز کسی متبادل کی خدمات لے تو اس کا نام ابتدائی پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہونا ضروری ہے مگر اسمتھ کا نام اس میں نہیں تھا، اسی لیے بعض فرنچائزز نے اعتراض اٹھایا، البتہ وارنر بدستور سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کرینگے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…