جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ، عثمان خان شنواری پہلے ہی میچ میں چھا گئے، مین آف دی میچ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ میں پاکستان بالر عثمان شنواری چھا گئے، انہوں نے سترہ رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں، عثمان شینواری نے پرتھ سکارچرز کے خلاف چار اوورز میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں، بہترین کارکردگی پر انہیں میچ

کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، واضح رہے کہ میلبورن میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے میچ میں پہلی اننگز کھیلتے ہوئے پرتھ سکارچرز کی ٹیم صرف 103 رنز بنا سکی، اس کے جواب میں میلبورن رینی گیڈز نے 104 رنز کا ہدف صرف چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…