چیمپئنز ٹرافی’ بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقع
لاہور(این این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حوالے سے بیک ڈور مذاکرات میں پیشرفت کے بعد معاملات طے پانے کے قریب پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں، آئی سی سی کی جانب سے ٹرافی کے شیڈول کا جلد اعلان متوقع ہے۔… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی’ بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقع