ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

دبئی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں جہاں پریکٹس بھی شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز کی ٹیمیں گزشتہ شب دبئی پہنچیں ، دیگر ٹیمیں پہلے ہی دبئی پہنچ چکی تھیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان وارم… Continue 23reading پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

ڈیوس کپ ٹائی ، پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی

datetime 11  فروری‬‮  2019

ڈیوس کپ ٹائی ، پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی

اسلام آباد (این این آئی)روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ… Continue 23reading ڈیوس کپ ٹائی ، پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی

پی ایس ایل کے فائنل سمیت 5 میچوں کے لیے تمام تر اقدامات کو جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا : سعید غنی

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل کے فائنل سمیت 5 میچوں کے لیے تمام تر اقدامات کو جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا : سعید غنی

کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل سمیت 5 میچوں کے لیے تمام تر اقدامات کو جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔کمشنر ہاؤس کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا… Continue 23reading پی ایس ایل کے فائنل سمیت 5 میچوں کے لیے تمام تر اقدامات کو جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گا : سعید غنی

دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی

datetime 11  فروری‬‮  2019

دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار دروانی کے مطابق عائشہ ایاز کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائیگی۔وادی سوات کی 8 سالہ عائشہ نے متحدہ عرب امارات میں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی… Continue 23reading دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی

پی ایس ایل سیزن فور کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کاکام جا ری

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل سیزن فور کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کاکام جا ری

کراچی(این این آئی)پی ایس ایل سیزن فور کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کاکام جا ری ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں 90 سے زائد ہائی ریزولیشن کیمروں کی تنصیب کا کام شروع کردیاگیاہے، جس کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا ہر حصہ اب کیمروں کی نظرمیں ہو گا۔نیشنل اسٹیڈیم کے انکلوژرز، گراؤنڈ، پویلین اوراسٹیڈیم… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن فور کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کاکام جا ری

پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  فروری‬‮  2019

پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا میں 5 میچز کی سیریز 22 سے 31 مارچ تک یو اے ای میں ہوگی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 اور دوسرا 24 مارچ… Continue 23reading پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا : احسان مانی

datetime 10  فروری‬‮  2019

وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا : احسان مانی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے کہا ہے کہ وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا،چیئرمین کا کام بورڈ کو لیڈ کر نا ہوتا ہے ،پی سی بی کوپروفیشنل آرگنائزیشن بناناچاہتا ہوں ،،شرجیل خان کو ابھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت… Continue 23reading وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کاراپنایا گیا،ان سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا : احسان مانی

انگلینڈ میں زیادہ تنخواہ مل رہی تھی ’میری وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے‘وسیم خان

datetime 10  فروری‬‮  2019

انگلینڈ میں زیادہ تنخواہ مل رہی تھی ’میری وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے‘وسیم خان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ایم ڈی وسیم خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں مجھے تنخواہ زیادہ مل رہی تھی تاہم پاکستان میں کام کرنے کا بہت متمنی تھا،میری وفاداری پاکستان کیساتھ ہے،گراس روٹ سطح پر خرابیوں کی جڑ سسٹم میں ہے،عالمی سطح پر کامیابی میں ہماراتسلسل نہیں ہے ،ہم توجہ… Continue 23reading انگلینڈ میں زیادہ تنخواہ مل رہی تھی ’میری وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے‘وسیم خان

ویمن کرکٹ : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ پیر کو کھیلا جائیگا

datetime 10  فروری‬‮  2019

ویمن کرکٹ : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ پیر کو کھیلا جائیگا

دبئی (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ (آج)11فرور ی کو کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1سے برابر ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ (آج)پیر گیارہ فروری کو کھیلا جائے گا۔ اگر… Continue 23reading ویمن کرکٹ : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ پیر کو کھیلا جائیگا

Page 621 of 2239
1 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 2,239