بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے

datetime 26  جون‬‮  2019 |

برمنگھم(آن لائن)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر سلپ کی جانب سنگل لیتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا۔بابر اعظم یہ کارنامہ انجام دینے والے تیز ترین پاکستانی اور تیز ترین ایشین بھی ہیں، مجموعی طور

پر وہ دوسرے تیز ترین بیٹسمین ہیں جس نے 3 ہزار ون ڈے رنز مکمل کیے۔جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین میں جنہون نے 57 اننگز میں یہ سنگل میل عبور کیا تھا۔بابر سے قبل تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے پاکستانی کا ریکارڈ انضمام الحق کے پاس تھا جنہوں نے 87 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کیے تھے جبکہ بھارت کے شیکھر دھون نے یہ سنگ میل 72 میچز میں عبور کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…