قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست،مہوش حیات کھل کر سامنے آ گئیں بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں میدان میں آ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اب تک صرف ایک میچ جیتنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس پر مہوش حیات نے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست،مہوش حیات کھل کر سامنے آ گئیں بڑا اعلان کر دیا